سفر پنجاب مجلس۱۳۔ اکتوبر۲۰۲۱عصر  : اللہ والوں کی مجالس کے انوار     !سوات

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر۲۸ بعد عصرمختصر بیان عنوان:۔اللہ والوں کی مجالس کے انعامات بمقام:جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند سوات مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند سوات میں عصر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد یہ مختصر بیان ہوا۔یہ بیان ترتیب میں نہ تھا بعد مغرب دوسری جگہ بیان تھا لیکن چونکہ جگہ قریب تھی اس لیے اچانک یہ بیان ہوا کیونکہ بہت زیادہ تعداد میں طلباء کرام موجود تھے۔۔ حضرت شیخ نے فرمایا کہ بیان کی ترتیب ایک ہی جگہ ہونی چاہیے مرکز ایک ہی جگہ ہو نا چاہیئےتاکہ جو مرکز میں اتنے لوگ موجود ہیں تو ایک ایک کو زیادہ بیانات ملیں گے اور یہاں بہت محبت سے بھی سنتے ہیں، ہسنے والی بات پر خوب ہنستے ہیں دوسری جگہ نئے نئے لوگ ہوتے ہیں ہنستے تک نہیں۔۔ ایک ہی جگہ بیانات سے فائدہ بھی بڑھے گا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries