سفر پنجاب مجلس۱۴۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر:بدنظری ایمان کو بھی ضائع کر دیتی ہے      !سوات

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر۳۰ بعد فجر بیان عنوان:۔بدنظری و عشق مجازی ایمان کو بھی ضائع کردیتی ہے بمقام: جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند سوات مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب مدرسہ نعمان بن ثابت میں عجیب و غریب درد بھرا بیان ہوا اور درد بھری دعا ہوئی۔۔

عشاء نماز وہیں ادا کی پھر قافلہ قیام گاہ کے لیے پہنچا۔۔ کھانے کا نظم ہوا۔۔بیان میں آس پاس کے کئی علاقوں کے لوگ جمع ہوگئے تھے اور مدارس کے طلباء نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔ بیا ن والی جگہ مجلس کا اعلان ہوا کہ رات مجلس ہوگی جس کو آنا ہو آسکتا ہے۔۔ کھانے کے بعد ساڑے دس تک مجلس شروع ہوئی مجلس میں بہت زیادہ تعدادمیں طلباء نے شرکت کی اتنے زیادہ طلباء آگئے تھے کہ جگہ کم پڑ گئی حضرت شیخ نے احباب کو باہر بھیجا اور فرمایا طلباء اور مقامی لوگوں کو آگے بیٹھنے کا موقع دیں۔ ساڑے گیارہ تک مجلس چلی پھر حضرت شیخ نے آرام فرمایا۔۔ فجرنماز ساڑے پانچ بجے ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔ ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries