سفر پنجاب مجلس۱۴۔ اکتوبر۲۰۲۱صبح:مقتداء  کو بہت زیادہ محتاط رہنا چاہیے      !سوات

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر۳۱ صبح ساڑے گیارہ بجے بیان عنوان:مقتدا حضرات کو بہت محتاط رہنا ہے بہت اہم نصیحتیں بمقام: جامعہ ابو بکر صدیق العلوم القرآن ہزارہ سوات۔۔ مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند میں بیان ہوا۔۔ بیان کے بعد ناشتے کا نظم ہوا۔۔ ناشتے کے بعد سب نے آرام کیا۔ حضرت شیخ نے بھی آرام فرمایا۔ پونے گیارہ بجے کوسٹر کو روانہ کردیا گیا۔۔ کار والا قافلہ گیارہ بجے روا نہ ہوا۔۔ ساڑے گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔۔ :

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries