سفر پنجاب مجلس۱۶۔ اکتوبر۲۰۲۱ فجر :دیکھ تیرا گہرا دوست کون ہے       !اسلام آباد

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر۳۶ بعد فجر بیان عنوان:دیکھ تیرا گہرا دوت کون ہے بمقام: جامع مسجد سیدنا حسن جھنگی سیدیاں مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عشاء اسی مسجد میں بیان ہوا تھا۔۔ پھر حسبِ معمول ترتیب رہی کھانا، آرام اور پھر فجر نماز پونے چھ بجے ادا کی۔۔ نماز کےبعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ یہ اس پورے سفر کا آخری بیان ہے آج حضرت شیخ ۱۲بجے کی فلائیٹ ہے ان شاء اللہ آج حضرت شیخ اپنے مرکز ظہر کے بعد تشریف لے آئیں گے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries