مجلس۱۶۔ اکتوبر۲۰۲۱ عصر:سفر پنجاب کی مختصر کارگزاری        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:40) الحمدُ للہ آج حضرت والا خیر و عافیت سے غرفہ واپس پہنچ گئے اور سفر کے بعد یہ پہلی مجلس کی۔۔۔

02:40) سفر کے دوران چوہدری پرویز الہی ملنے آئے تھے ان سے متعلق فرمایا کہ کتنے مٹے ہوئے تھے اور ان کے خاندان کی عورتوں کی ایک تصویر بھی نہیں ملے گی فرمایا کہ سکولوں میں قرآن کریم کی تعلیم کو لازم قرار دیا جو قرآن پاک میں فیل تو تمام مضامین میں فیل اور ختم نبوت سے متعلق فرمایا کہ ہر جگہ دفاتر میں ان آیات کو لگاؤں گا۔۔۔۔

08:19) ماشاء اللہ سوات میں تو علماء کا اتنا رجوع تھا کے بتا بھی نہیں سکتاچار سدہ سے بھی مفتی صاحب کے ساتھ موٹر سائیکل پر لوگ آئے تھے۔فرمایا کہ چوہدری پرویز الہی کے خاندان والوں کی بات سن کر تو ایمان تازہ ہوگیا۔۔۔

10:36) فیصل آباد میں بھی کافی عجیب حال تھا ایک شخص جو یہودی ہوگیا تھا اس کے متعلق فرمایا کہ وہ مسلمان ہوگیا اور سفر کے دوران تین دفعہ مجھ سے ملنے آیا۔۔۔

14:24) الہاماتِ ربّانی سے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے متعلق کچھ مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔۔فرمایا کہ الحمدُللہ حرم شریف میں فاصلہ ختم کر دیا۔۔۔۔

21:29) فرمایا کہ شکر کرو تمہارا شیخ واپس آگیا اتنا زیادہ دباتے تھے کہ کیا بتاؤں اور ایک شخص نے ۲۹ سال میں پہلی مرتبہ اپنی مونچھ صاف کی۔۔۔غم اس بات کا ہوا کے چھوٹی چھوٹی بچیاں ہیں اورسکول کی وردی پہنی ہوئی ہے اور سکول جا رہی ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries