مجلس۱۷۔ اکتوبر۲۰۲۱ فجر:ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:13) ذکر سے متعلق فرمایا کہ ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ ۔۔۔۔۔هو الذي أنزل السكينة في قلوب المؤمنين۔۔۔

03:14) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ معافی مانگنے میں دیر نہ کرو۔۔۔

04:01) فرمایا کہ شراب کا نشہ کٹھائی سے اُتر جاتا ہے لیکن اللہ اور اُس کے رسول کی محبت کا نشہ کبھی نہیں اُترتا۔۔۔

04:52) فرمایا کہ گناہ چھوڑنے کی لذت ہم خود محسوس کریں گے۔۔۔

05:24) سفر سے متعلق فرمایا کہ لاہور گئے ٹھیک تھا فیصل آباد گئے تھے وہا ں بھی ٹھیک تھا لیکن جوں ہی سوات گئے تو موسم خوب ٹھنڈا تھا۔۔۔

07:06) حضرت مفتی حسن صاحب رحمہ اللہ کی بات کے تراویح میں اٹک گئے تھے۔۔۔۔

08:00) سوات میں ایک مدرسے کا ذکر جس کے دروازے پر بابِ فیروز لکھا تھا اور وہاں کے مولانا نے مغرب کی نماز پڑھانے پر اصرار کیا۔۔۔

11:01) سوات کے ایک امام صاحب کا ذکر جو ڈیپریشن کے مریض ہو گئے تھے وجہ یہ تھی کہ جب نماز میں سورت لمبی پڑھتا ہوں تو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ لمبی نہ پڑھو اور اگر مختصر پڑھتا ہوں تو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مختصر نہ پڑھو۔۔۔اسلام آباد میں ایک مسجد کا ذکر جس میں گانے کی آواز آرہی تھی اسی طرح ایک اور مسجد میں اتنی زور سے گانے کی آوازیں آئیں۔۔۔۔

17:05) ذکر کا اگر ناغہ ہے تو آج سے ہی دوبارہ ذکر شروع کریں۔۔۔

18:02) ذکر کلمہ طیبّہ۔۔۔

20:35) ذکر اسمِ ذات۔۔۔دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries