مجلس۱۷۔ اکتوبر۲۰۲۱عصر :غصہ چالاک ہے اپنے سے کمزور پر آتا ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:05) تصویر سے متعلق فرمایا کہ کیا یہ فرض واجب ہے۔۔۔

04:06) نفس شیطان کا بھی باپ ہے۔۔۔

04:49) تکبّر کیا ہے؟حق قبول نہ کرنا۔۔۔

05:12) سفر کی مختصر کارگزاری۔۔۔

07:58) اللہ معاف کرے آج ہم اپنی غمی خوشی میں کس کی نقل کرتے ہیں۔۔۔

09:10) لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا ۔۔۔ مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً۔۔۔

11:15) فرمایا کہ پولیس چالان کرے تو ڈرتے ہیں اور نماز نہ پڑھیں تو کوئی فکر نہیں۔۔۔

11:36) بدنظری کرنے والے پر آپﷺ کی بدُعا ہے۔۔۔نظر بازی آنکھوں کا زنا ہے۔۔۔

13:12) لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا۔۔اللہ تعالیٰ نے جوڑے سکون کےلیے بنائے ہیں۔۔۔

13:48) وعاشروھن باالمعروف۔۔۔بیویوں کی اللہ تعالیٰ نے سفارش کی ہے۔۔۔جو بیویوں کو مارے دھمکیاں دے خرچہ نہ دے وہ کمینہ ہے۔۔۔حدیث پاک ہے کہ ظلم قیامت کے دن اندھیرے کی صورت میں ہوگا۔۔۔

17:41) وہ کیا چیز ہے جو حرام ہے پی لو تو ثواب ہے؟غصہ ہے جو حرام ہے اور اگر پی لو تو ثواب ہے۔۔۔

18:55) عورت کے زیور کی آواز کا بھی پردہ ہے۔۔۔

21:14) اللہ کی سفارش کتنی بڑی بات ہے۔۔عورتیں مثل ٹیڑی پسلی کے ہیں۔۔۔

34:47) واتقوا الله الذي تساءلون به والأرحام۔۔۔ارحام کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔رحم کیا ہے؟

37:43) ولیمہ مسنونہ کیا ہے؟۔۔۔

40:46) عورتیں مثل ٹیڑی پسلی کے ہیں ہمیں اللہ کا حکم سمجھ کر نبانہ ہے۔۔۔

43:05) غصہ چالاک ہے اپنے سے کمزور پر آتا ہے۔۔۔

46:20) نکاح۔۔۔دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries