مجلس۱۸۔ اکتوبر۲۰۲۱عشاء:ایک بدنظری کرنے کا وبال!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  03:41) خصائل نبویﷺ  کتاب سے مفتی انوار صاحب  نے حضورﷺ کے اسماء مبارک کا بیان ۔عنوان سے پڑھ کر سنایا

03:42) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار  سنائے۔۔۔’’سوائے تیرے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے یارب جدھر بھی جاؤں‘‘۔

15:30) مقصد ِحیات معلوم نہیں تو انسان حلال حرام کی فکر نہیں کرے گا۔

17:54) جس نے پیسے کو مقصدبنایا اُس کے خرچےکبھی پورے نہیں ہوئے۔

19:19) تبلیغ کے ایک بزرگ کا اسمارٹ فون سے متعلق ارشاد۔

23:31) اسکولوں  کا نصاب کیسا ہے یہ تو دیکھو۔

26:37) ایک بدنظری ہمیں آسمان سے زمین پر گِرا دیتی ہے۔

27:40) جو دین کی تعلیم  دُنیا  کمانے کےلیے پڑھے،  اُس کے لیے کتنی وعیدیں ہیں۔

29:20) ہمارے دوست کون  ہیں؟۔۔۔۔۔

34:11) حضرت عبدالوھاب  ثقفی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔۔کسی کو حقیر نہیں سمجھنا ہے۔۔۔

38:14) جس کو دیکھو ٹیچر بننے کا شوق ہے۔۔۔دینی تعلیم 

38:45) توبہ کرتے رہیں اگر کاملین میں نہ اُٹھائے گئے تو تائبین میں تو ضرور اُٹھائے جائیں گے۔۔

41:45) گناہ کو گناہ سمجھنا بڑی بات ہے۔۔۔

51:38) ہم تو اُن بزرگوں کے غلام ہیں جنہوں نے عورتوں کو پردے کے پیچھے سے بھی دینی تعیلم  پڑھانے کو منع کیا ہے۔۔۔

54:03) اہل اللہ کی صحبت میں رہنے کا ادنی فائدہ یہ ہے کہ وہ توبہ کے بغیر نہیں رہتا۔۔۔

54:46) بیّنات رسالہ:بنی اسرائیل کے ایک عابد کا  عبرناک واقعہ۔۔۔

56:48) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ بات دماغ سے نکال دو کہ ایک نظر خراب کرنے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔

58:12) برسیسا کے ساتھ کیا ہوا؟۔۔۔کفر پر موت آئی۔۔ تفصیلی واقعہ

59:33) شیخ اندلسی  رحمہ اللہ کا مبتلائے آزمائش  ہونے کاعبرت ناک  واقعہ۔۔۔

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries