مجلس۱۹۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر:مسلمانوں کی فلاح کا راستہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:41) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھنے کی نصیحت۔۔۔۔ 01:43) پیر بناتے ہوئے شرم آتی ہے تو مشیر بنا لو۔۔۔ 02:09) مسلم قوم کی فلاح کا کیا راستہ ہے؟۔۔۔ 02:55) سفر میں ایک مولانا کا ذکر جو ڈپریشن میں مبتلا ہو چکے تھے۔۔۔ 04:06) عالم حقانی کون ہے؟۔۔۔علم دین کو ذریعہ معاش نہیں بنانا چاہیے۔۔۔ 08:44) چندہ دوچیزوں کے ساتھ ہےعزتِ نفس اور عظمتِ دین۔۔۔ 09:09) ہماری طرف جو لوگوں کی توجہ ہے وہ دین کی وجہ سے ہے۔۔۔ 14:16) اسراف کرنے والا شیطان کا بھائی ہے۔۔۔ 18:13) اہل علم کو مالداروں سے استغنا ء۔۔۔دین کی اہم ضرورت ہے۔ | ||