مجلس۱۹۔ اکتوبر۲۰۲۱عصر:وقت لگانے والوں کی بے اصولی پر تنبیہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات روزانہ پڑھے جارہے ہیں بہت فائدہ ہورہا ہے ۔۔لیکن کام عمل سے بنے گا۔۔۔ 02:45) اپنے تو کیا غیر بھی کرتا ہے احترام جو ہے چہرے پر داڑھی کی زینت لیے ہوئے۔۔ 03:13) مایوس نہیں ہونا۔۔۔ 05:04) حضرت مفتی حسن امرتسری رحمہ اللہ کا ایک بیان سنا ہر وقت اپنے شیخ حضرت تھانوری رحمہ اللہ کا نام لیتے تھے ماشاء اللہ ایک ملفوظ کا ذکر۔۔ 08:32) نظامِ عالم علماء کی اتباع کی وجہ سے ہی قائم رہ سکتا ہے۔۔۔ 14:25) خطبہ نکاح میں چار آیتوں میں اللہ تعالی نے ڈرایا ہے ایسا کیوں ؟آخر میں کیا وجہ ہے کیوں اللہ تعالی نے چار دفعہ ڈرایا ہے۔۔۔ 17:04) ہم سب طالبعلم ہیں۔۔ 17:32) طالبعلم والعمل ہمارا نام تھا۔۔حضرت ہردوئی رحمہ اللہ کاملفوظ 21:12) خانقاہ میں وقت لگانے والوں کو نصیحت۔۔ 27:25) اللہ کا راستہ نوابوں کا راستہ نہیں ہے، یہ مٹنے کا راستہ ہے۔۔۔ 28:36) شیخ کو ارادے سے یا بغیر ارادے کے جوتکلیف دے گا اس کے سلوک کا راستہ طے نہیں ہوگا۔۔ | ||