مجلس۲۰۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر:طالبعلم تین باتوں کاہمیشہ اہتمام رکھیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 03:59) ایک صاحب کا ذکر جو ۵۲ لوگوں کو داڑھی رکھواچکے ہیں جبکہ ان کا کام بال کاٹنے کا ہے لیکن کسی کی شیو نہیں بناتے بلکہ لکھوایا ہوا ہے کہ یہاں شیو نہیں بنائی جاتی۔۔۔

06:02) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

10:20) آج والدین ہی مخالف ہوجاتے ہیں عمل کرنے پر کہ اگر اولاد نیک بن رہی ہے عمل کررہی ہے تو ایک کی ابھی کل پتائی ہوئی کہ ولیمے میں کیوں نہیں گیا۔۔جبکہ وہاں گناہ تھے ۔۔

14:51) رشوت کا گناہ۔۔

18:46) یہ جو رشوت لیتے ہیں ۔۔۔ لوگوں کو تنگ کرتےہیں، جگہ جگہ رشوت لیتے ہیں دودھ والا ہے تو اُس کو روک کر دودھ پیتے ہیں پھر اُس کو جانے دیتےہیں تو یہ لوگ کتنی بدعائیں لیتے ہیں۔۔

22:36) دین کی تکرار سے گھبرانا نہیں چاہیے۔۔

25:11) طالبعلم تین باتوں کا ہمیشہ اہتمام کریں۔۔

26:17) علم کے حصول میں ضروری ہے کہ استاد کا ادب کرے اور تقوی کا اہتمام کرے۔ 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries