مجلس۲۰۔ اکتوبر۲۰۲۱عصر:طلبہ کو بزم کرنے سے متعلق نصیحت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

   00:30)  حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ:۔ علم دین کا سیکھنا اور سکھلانا ہر شخص پر فرضِ عین ہے چاہیے کتابوں سے ہو یا کسی سے پوچھ کر ۔۔

01:18) لیکن اتنا علم حاصل کرنا فرض ہے کہ حلال اور حرام کی تمیز ہوجائے۔۔۔اور اتنی اللہ کی محبت سیکھنا ضروری ہے کہ ہم گناہ سے بچ جائیں فرض واجب سنت کا پتا چل جائے حلال حرام کی تمیز ہوجائے۔۔

05:40) جو شیخ کے پاس آئے اور بیان ہورہا ہو تو تسبیح نہیں پڑھنا چاہیے۔

 06:06) سب سے بڑا ذکر نماز ہے۔۔۔

11:14) طلباء کی انجمن بزم کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت جو حضرت شیخ نےپڑھ کر سنائی۔۔

25:52) حسین لڑکوں کا فتنہ بہت ہی خطرناک ہے۔۔

26:33) ایک نظر سے کیا ہوتا ہے عجیب واقعہ۔۔

26:50) دو چیزیں نوارنیت کو برباد کردیتی ہیں ایک غیبت اور دوسرا بدنگاہی۔۔

28:31) حضرت شیخ اندلسی رحمہ اللہ کا عجیب سبق آموز واقعہ۔۔۔ 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries