مجلس۲۱۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر:کسی کا مذاق اُڑانا بہت بڑا گناہ ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:31) حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

03:24) پتا ہے ایک شخص سو فیصد حرام کھاتا ہے اور وہ کھانا لایا تو اُس کو کہنا کہ تمہارا کھانا حرام کا ہے میں نہیں کھاوں گا لے جاو تو یہ جائز نہیں مسلمان کو عار دلانا یہ بھی گناہ ہے۔۔۔

05:23) اپنے سے بدگمانی اور دوسروں سے خوش گمانی۔۔۔

07:18) ظاہر اور باطن کا تضاد ہی انسان کو ماردیتا ہے۔۔

08:59) اللہ تعالی نے امیر بنایا مخدوم بنایا تو خادم بن کر رہیں اپنے کوامیر نہ سمجھیں۔۔

11:55) کسی کا مذاق اڑانا۔کسی کے بولنے پر ہنسنا منع ہے۔۔

23:06) والدین کی دعاوں سے اولاد کو بڑی پوسٹ ملی اب والدین کو ہی بھلادیا۔۔۔

23:45) جان لڑا کر اصلاح کرانی ہے۔

24:18) معاملات کی صفائی 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries