مجلس۲۲۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر:کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوجائیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:22)  کوئی کام ایسا نہیں کرنا ہے کہ اللہ تعالی ہم سے ناراض ہوجائیں۔۔

00:48) بے اصولی اورہر وقت بے ادبی کرنے سے  پھر ہم گناہ میں مبتلا ہوجائیں گے، اللہ تعالی ناراض ہوجائیں گے

04:53) ہر جمعرات غرفہ میں کھانے میں کچھ بے اصولی ہورہی ہے کہ کچھ احباب جمعرات کو صرف رات کو کھانے کے وقت آتے ہیں اور جو پہلے عصر سے آئے ہوئے ہیں وہ بیچارے ایسے بیٹھے ہوئے ہیں۔۔ چار چیزوں سے دل تباہ ہوتا ہے ایک یہ کہ جہاں دعوت ملے وہاں پتا نہ کرے کہ کس چیز کی دعوت ہے اور دعوت اُڑا لے۔۔

09:20) لوگوں کو پھلانگ کر پہلی صف میں نہ آئیں لوگوں کو اذیت نہ دیں۔۔

13:06) ایک صاحب کو بے اصولی پر تنبیہ کہ خانقاہ میں رہ رہے ہیں اور شیخ کے سفر کے دوران  خانقاہ سے غائب بس رات گیارہ بجے آکر رہ رہے ہیں ،نہ کوئی خدمت، نہ مجلس کی فکر اور رات بس گذارنے آگئے۔۔۔تنبیہ!

28:52) ذکر۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries