مجلس۲۳۔ اکتوبر۲۰۲۱عشاء:حضرت حکیم الامتؒ کے ملفوظات برائے طلبہ کرام! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں تہم 01:36) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ نے تکبر پر ایک مثال سے سمجھایا...سرکاری ڈاکیہ کی مثال۔۔۔ 02:43) شیطان بھی تکبر کا بھاؤ لگاتا ہے۔۔ 02:53) اکڑ کے علاج کی فکر کرنی چاہیے۔۔ 04:52) حضرت مولانا مفتی عبدالحمید صاحب دامت برکاتہم ساؤتھ افریقہ والے اللہ والے حضرت والا رحمہ اللہ کے اجل خلیفہ ہیں ان کا تذکرہ 05:34) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات طلباء کرام کے لیے۔۔۔ 19:44) علم سے مقصود عمل ہے ۔۔ 22:17) لالہ جی بنئے کا ایک واقعہ۔۔۔ 25:11) دین کی عزت ہر طرح سے محفوظ رہے۔۔ 26:11) مالداروں سے علماء اور صلحاء کا استغناء بہت ضروری ہے۔ | ||