مجلس۲۴۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر:اللہ تعالیٰ کو پہچاننے کے لئے بے شمار نعمتیں موجود ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:57) زندگی ایسی ہے جیسے پانی کے اوپر بلبلہ۔۔۔

01:58) حضرت مفتی اعظم دامت برکاتہم فرماتے ہیں کے بچے کو رونا کس نے سکھایا اُس کو دودھ کیھچنے کا طریقہ کس نے سکھایا۔۔۔

03:49) ہوا چل رہی ہے یہ بھی اللہ کی نشانی ہے پھول بھی اللہ کی نشانی ہے۔۔۔

05:56) کہتے ہیں کہ اللہ کو دکھاوان سے پوچھو روح ہے آپ اس کو پہلےدکھاو۔۔۔

07:20) بھینس کا دودھ دیکھو یہ بھی اللہ کی نشانی ہے۔۔۔

14:59) اللہ تعالیٰ نے کائنات میں تین ایسی چیزیں بنائی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نےعجیب و غریب سننے کی طاقت عطا فرمائی ہے،جنت،دوزخ اور تیسرا وہ فرشتہ جو روضہ مبارک پر مقرر ہے۔۔۔

16:33) جب ہم گناہ کرتے ہیں تو جانور بھی آہ کھینچتے ہیں۔۔۔۔

18:19) ہم اللہ کا شکر ادا کریں کہ سکھ کس طرح بتوں کی پوجہ کرتے ہیں اور اللہ نے ہمیں بچایا ہوا ہے۔۔۔

21:56) اللہ تعالیٰ کی نشانیاں بتا رہی ہیں کہ اللہ تعالیٰ موجود ہیں۔۔۔

22:16) ذکر۔۔۔

28:37) سمندر اللہ تعالیٰ کی کتنی بڑی نشانی ہے حضرت والا رحمہ اللہ سمند راور حسین مناظر پر جا کر اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے تھے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries