مجلس۲۴۔ اکتوبر۲۰۲۱ عشاء :قلبِ سلیم  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:02) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

06:10) ایک اور بے اصولی پر تنبیہ۔۔

08:08) اپنے طریقے سے جو چلتا ہے تو وہ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا اس کو خود رائی کہتے ہیں۔۔۔

10:53) شیخ سے ایسا تعلق ہو کہ شیخ کہے کہ آپ کا حلیہ صحیح نہیں اپنا حلیہ صحیح کریں۔۔۔

11:40) اپنے اکابر کا حلیہ دیکھیں کہ کیسا رکھتے ہیں۔۔

14:29) آپ ﷺ جیسا نہ کوئی تھا نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ہوگا۔۔۔

15:42) مال و اولاد قیامت کے دن کام نہ آئے مگر جو قلبِ سلیم لے کر آئے گا وہ کام آئے گا۔۔۔

16:07) قلب سلیم کے پانچ راستے:۔ (۱)الذی ینفق مالہ فی سبیل البر جو اللہ کے راستے میں مال خرچ کرتا ہے، چونکہ اسے یقین ہے کہ وہاں ملے گا، خرچ نہیں ہورہا بلکہ اللہ کے یہاں جمع ہورہا ہے۔

16:11) نمبر دو جو اپنی اولاد پر بھی محنت کرتے ہے۔۔ اولاد کی تربیت (۲)الذی یرشد بنیہ الی الحق جو اپنی اولاد کو بھی نیک بنائے۔ حضرت ابراہیم وحضرت اسماعیل علیہما السلام نے دُعا مانگی۔ 17:13) غلط عقیدوں سے پاکی (۳)الذی یکون قلبہ خالیا عن العقائد الباطلہ جس کا دل باطل عقیدوں سے پاک ہو، ایسا عقیدہ نہ ہو کہ پیروں سے بیٹا وغیرہ مانگنے لگے خواہشات کا غلبہ نہ ہو (۴)الذی یکون قلبہ خالیا عن غلبۃ الشہوات۔ جس کا دل شہوتوں کے غلبہ سے پاک ہو غیر اللہ سے دل پاک ہو (۵)الذی یکون قلبہ خالیا عما سوی اللّٰہ جس کا دل ماسویٰ اللہ سے خالی ہو۔۔

24:13) کھلائے گا کون؟حضرت سلیمان علیہ السلام اور مچھلی کی دعوت۔۔۔

26:08) حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا پتھر پر مارا تو ایک سبز کیڑا نکلا جس کے منہ میں سبز رنگ کا پتا تھا ۔۔۔

29:56) کوئی ایک بتاؤ کہ جو بھوکہ مرا ہو۔۔۔

32:49) ماں باپ کو ستانے والے کو موت نہیں آئے گی جب تک کہ دُنیا ہی میں عذاب نہ آجائے۔۔۔

34:36) پڑھائی منع نہیں ۔۔۔جو نوجوان اپنی جوانی اللہ پر فدا کرے گا عرش کا سایہ پائے گا۔۔۔

35:27) حضرت جعفر طیّا ر رضی اللہ عنہ کی شجاعت۔۔۔

37:05) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر ہم لوگ کمانے لگ جائیں تو تم لوگوں سے زیادہ کمائیں۔۔۔

38:53) فی زمانہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر بچے کو حافظ بنائیں گے تو کھائے گا کہاں سے۔۔۔

44:18) آج کل لوگ کہتے ہیں کہ مولوی کافر بناتے ہیں فرمایا کہ بناتے نہیں بتاتے ہیں۔۔۔

45:29) حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

48:42) حضرت سالم رحمۃ اللہ علیہ اور ایک بادشاہ کا واقعہ۔۔۔

54:02) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries