مجلس۲۵۔ اکتوبر۲۰۲۱عصر :اس پر فتن دور میں صحبت اہل اللہ بہت ضروری ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:00) حضرت حکیم الالمت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔ 01:53) آج کل زمانہ نہایت ہی پُرفتن ہے ایمان کے لالے پڑے ہوئے ہیں اس لیے بزرگانِ دین کی صحبت اِس زمانے میں نہایت ضروری ہے۔۔ 04:03) ہمت سے اگر انسان کام لے تو کوئی کام مشکل نہیں اور یہ ہمت اہل اللہ کی صحبت سے نصیب ہوتی ہے۔۔۔ 06:16) کن لوگوں کی صحبت اختیار کرنی چاہیے۔۔ 07:38) امیروں کے پاس ہر وقت بیٹھنے سے دین کا اثر کم ہوجاتا ہے اور دنیا کا اثر بڑھ جاتا ہے۔۔ 13:46) زبردستی لوگوں کو جمع کرکے شیخ کے پاس نہ لاو۔۔ | ||