مجلس۲۶۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر :بغیر صحبت کامل وعظ و نصیحت کا کام مشکل ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:45) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:فرمایا کہ مشائخ نے مبتدی کو وعظ کہنے سے منع فرمایا ہے۔۔۔ 02:46) خلافت کی تمنا بھی غیر اللہ ہے ۔۔۔ 03:37) حضر ت شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ نے ایک دعوت کی تھی اس کا ذکر۔۔۔ 05:13) حضرت والا رحمہ اللہ نے خلافت سے متعلق کچھ شرائط بیان کی کہ جو موویاں بنائے،جس کی بیوی شرعی پردہ نہ کر ے وغیرہ تو اس کی خلافت منسوخ سمجھی جائے گی۔۔۔ 07:42) حضرت وا لا رحمہ اللہ کتنے مٹے ہوئے تھے ۔۔۔ 10:15) فرمایا کہ SOPپر تو عمل کر رہے ہیں کرونا کا خوف ہے لیکن اللہ کا اتنا خوف نہیں۔۔۔ 11:45) ہوٹلوں پر جا کر بیٹھنا حالانکہ کتنے لوگ آس پاس سے گزر رہے ہیں اور سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔۔۔ 13:25) کسی شخص نے حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے وعظ کرنے کی اجازت لی تو حضرت نے منع فرما دیا۔۔۔ 15:09) حضرت شیخ دامت برکاتہم کو حضرت میر صاحب رحمہ اللہ نے کتاب سے پڑھنے کا فرمایا تھا اور اسفار پربھی پابندی لگا دی تھی۔۔۔ 17:47) حضرت کو کسی نے بچی کےکھانے کی دعوت دی تھی ۔۔۔ 19:34) حضرت نے فرمایا کہ ایک خاص بات بتاتاہوں وہ یہ کہ شیخ کو، اُستاد کو، ماں باپ کو مشورہ دینا چاہیےکبھی حکم نہیں دینا چاہیے۔۔۔ 20:59) منتہی اور کامل کی تعریف کیا ہے؟۔۔۔ 22:27) آج ہم صحبت کو ہلکا سمجھتے ہیں۔۔۔ 22:50) آج کل زمانہ نہایت ہی پُر فتن ہے اس میں لوگوں کے ایمان کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔لہذا اللہ والوں کی صحبت لازم ہے۔۔۔ 24:25) سفر میں کچھ لوگ ملے جہنوں نے کہا کہ سب کچھ ختم ،سب گناہ ہورہے ہیں۔۔۔ 27:39) گناہ ہوگیا تو معافی مانگ لو اللہ تعالیٰ گناہوں کی جگہ نیکیاں بھر دیں گے۔۔۔ 29:44) بغیر صحبت کامل وعظ و نصیحت کا کام مشکل ہے۔۔۔ 30:51) صحبت کے لیے کس کا انتخاب کیا جائے؟۔۔۔ | ||