مجلس۲۶۔ اکتوبر۲۰۲۱عصر   :اپنے اکابر کے نقش قدم پر رہنے کی فکرکریں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:05) حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کا تذکرہ اور اس سے کیا کیا فائدہ ہورہا ہے اور سب اللہ والے حضرت تھانوی کے ملفوظات پڑھنے کا فرماتے ہیں۔۔

02:17) اللہ تعالی کے عشق کے راستے میں ہیں کہ کسی طرح ہماری ذات سے کسی کو تکلیف نہ ہو۔۔

04:01) جو شخص مشغول ہو اُس کو سلام نہیں کرنا چاہیے۔۔۔اسی طرح شیخ کو بھی سلام نہیں کرنا چاہیے سب شیخ مشغول ہو۔۔

04:40) کسی کا سلام شیخ کو نہیں پہنچانا چاہیے کہ بس ہر وقت کبھی کسی کا سلام پہنچا رہے ہیں اور کبھی کسی کا۔۔آخر کیوں ایسا نہیں کرنا چاہیے۔۔

12:19) میڈیا اور تصویر سے متعلق حضرت علامہ بنوری رحمہ اللہ کا کیا معاملہ تھا۔۔۔

15:14) اپنے نفس پر بھروسہ تھوڑی کرنا ہے۔۔

16:42) اپنے اکابر کے نقشِ قدم پرچلیں۔۔۔

20:33) بزرگوں سے تعلق سے دین تو پیدا ہوتا ہی ہے لیکن دنیا کی برکت بھی حاصل ہوتی ہے ۔۔۔

25:13) صبر کی اقسام۔۔

26:31) نیک لوگ دو قسم کے ہوتے ہیں ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries