مجلس۲۷۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر   :سارے طریق کا حاصل فنائیت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کہ یہ طریق یعنی اللہ تعالی کا راستہ طے کرنا اس میں فنائیت ہی فنائیت ہے۔

03:29) لیلی مجنوں کا واقعہ۔۔۔

05:28) بدعت کا عذاب کیا ہوا کہ ابھی ڈارامے کی لڑکیوں کو حور بنا کر دکھایا گیا نعوذ باللہ اس سال نئی حوریں پیدا ہوئی ہیں یہ ہے بدعت کا عذاب ۔۔۔

06:29) محبوب سے محبت کریں جیسے محبوب فرمائیں یہ سنت ہے اور محبوب سے محبت کریں اپنی عقل سے یہ بدعت ہے۔۔۔

09:49) بدعت کا یہی معاملہ ہے ہر سال نئی نئی چیزیں ایجاد ہوتی ہیں۔۔

11:57) اشعار پڑھنے کی شرائط۔۔۔

13:29) اس طریق میں اپنے کو فنا کرکے تو دیکھیں شیخ کی تجویذات پر عمل کریں اپنی رائے کو فنا کردے۔۔۔

16:17) آج ایک امتیازی شان خاموش رہنا بھی ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries