مجلس۲۷۔ اکتوبر۲۰۲۱عشاء :صبر کا انعام    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:55) خصائل نبویﷺ:حضوراکرمﷺ کی عمر شریف سےمتعلق احادیث مبارکہ بمع تشریح۔۔۔

02:55) مصطفیٰ بھائی نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعا ر پڑھے۔۔۔

14:46) اللہ والوں کے پاس آ کر اگر کا م نہ بنے تو ہمارا اپنا قصور ہے۔۔۔۔

16:21) بیماریوں سے متعلق فرمایاکہ کیسی کیسی بیماریاں ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں بچایا ہوا ہے۔۔۔

20:13) حضرت ڈاکٹر عبدالحی صاحب نے حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے تکالیف کا ذکر کیا تو حضرت نے فرمایا کہ آپ نے اپنی تکالیف کا تو ذکر کیا لیکن اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر نہیں کیا کہ وہ کتنی ہیں۔۔۔

23:06) جماعت کی نماز نہ پڑھنا یہ دنیا ہے ۔۔۔

23:46) دعاقبول ہوتی ہے اس سے متعلق فرمایا کہ مصیبتیں آئیں گی لیکن اللہ سے دعا مانگتے رہیں۔۔۔۔

29:54) جس کو اللہ والا بننا ہے اگر کوئی چھوٹا بھی اس کو کوئی غطی بتائے تو وہ اس کو مانا لے گا۔۔۔

30:55) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ صوفی بچارےتو ہر زمانے میں بدنام ہوتے ہیں۔۔۔

31:23) صبر کی تین تعریفیں۔۔۔

32:34) جو تواضع اختیا ر کرے گا اللہ تعالیٰ اُسے بلندیاں عطا فرمائیں گے۔۔۔

33:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ صوفی صبر کر کہ معاملے کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کر دیتے ہیں۔۔۔

35:22) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے کسی مرید نے ٹرین میں ایک جوگی کے اوپر نظر ڈالی اور اُسے دیکھتے رہے جب نیچے اُترے تو کفر کے وسوسے آنے لگے تو حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ آپ نے اُس پر نظر کیوں ڈالی تھی یہ اُس کی نظر کا اثر ہے۔۔۔

36:42) داڑھی رکھنا واجب ہے۔۔۔

39:18) ربیع الاول میں کیا کیا ہوا اللہ معاف کرے اس دفعہ تو عورتوں کو حوریں بنا کر دیکھایا گیا۔۔۔

41:22) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین سے بڑ ھ کر کون آپﷺ کا عاشق تھا اگر چراغاں کرنا ہوتا تو وہ کرتے۔۔۔

45:58) یہ برسی، دسواں ،جلوس وغیرہ ان کی کو ئی حقیقت نہیں۔۔۔

47:35) آج اگر کوئی بات کرے تو کہتے ہیں کہ یہ گستاخ ِ رسول ہیں۔۔۔

48:24) اللہ کے پیاروں کو ستانے والے کے لیے اللہ تعالیٰ کا اعلانِ جنگ ہے۔۔۔

49:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب بندوں کے لیے ایسے غضب ناک ہوتے ہیں کہ جیسا کہ شیر اپنے بچوں کے لیے اور کبھی کبھی یہ مزہ اللہ دُنیا ہی میں چکھا دیتے ہیں۔۔۔

50:37) کھلم کھلا گناہ کرنے والے کون لوگ ہیں؟۔۔۔

52:58) حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون پڑھ کر سنایا ۔۔۔قضاء کی تین قسمیں منّزل،معلق،مبرم۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries