مجلس۳۰۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر  :اپنی ساری زندگی عبدیت کی تحصیل میں گزار دینی چاہیے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:42) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔ اپنی رائے اور تجویز کو فنا کرکے تو دیکھیں۔۔

02:00) اہل علم تو اس طرح رہیں کہ کسی کو پتا بھی نہ چلے اہل علم کے لیے یہ طرز پسندیدہ ہے کہ پتا بھی نہ چلے۔۔

04:38) حضرت مفتی احمد ممتاز صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ۔۔شیخ کی اتباع میں ایسا عمل کیا کہ شیخ کا دل خوش کردیا فورا عمل کیا۔۔۔

08:57) علماء کا مٹنا اور غریب رہنا ہی اچھا ہے تھوڑا بہت کمانا منع نہیں لیکن دین کے کام کو چھوڑ دیا اور مال میں لگ گئے ایسی قوم تباہ ہوگئی۔۔۔

12:03) اپنی ساری عمر فنا اور عبدیت کی تحصیل میں گذار دینی چاہیے۔۔

12:19) دو چیزوں پر عمل ہوجاےتو کبھی گمراہ نہیں ہوسکتا۔۔

15:31) طالب کو اپنی رائے کو شیخ کے سامنے بالکل فنا کردینا چاہیے۔۔

18:27) اگر شیخ معصیت کا حکم کرے تو ایسے شیخ کو چھوڑدینا چاہیے۔۔

20:03) پہلا قدم اس راہ کا ہے فنا اور اپنے کو مٹانا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries