مجلس۳۱۔ اکتوبر۲۰۲۱    عصر :رسم کتنا بڑا گناہ ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:44) اللہ تعالی نے ہمیں دنیا میں بھیجا کوئی نہ کوئی مقصد ہے ہر کام کو کاوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے۔۔

01:59) سب سے بڑی تبلیغ خامو ش اور عمل والی تبلیغ ہے۔۔۔

04:05) ہر شخص بڑا ہے گھر کا ہے گھر کا بڑا ہے تو گھر میں دین نافذ کریں۔۔

05:56) تینوں طرف سے ایک مٹھی ڈاڑھی رکھنا واجب ہے۔۔

06:57) کھٹک والے کام کو بھی چھوڑدینا چاہیے۔۔اب نکاح ہورہا ہے مسجد میں ہورہا ہے ڈنکے کی چوٹ پرہورہا ہے اس لیے نکاح عبادت ہے لیکن ہم نے اس کو گناہ کرکے گندا کرلیا۔۔

08:44) اللہ تعالی نے نمونہ بھیج دیا نہ اس سے کم چاہیے اور نہ زیادہ لیکن حضور ﷺ کس کے لیے نمونہ ہے جو اللہ سے ڈرتا ہے اُس کے لیے نمونہ ہیں۔۔

09:38) ہمیں جینے کا طریقہ سکھا دیا اللہ تعالی نے ہمیں کسی مقصد کے لیے بھیجا ہے۔۔۔

10:47) رسم کس کو کہتے ہیں۔۔۔

12:54) اب بدعت کا دیکھ لیں کہ بدعت کو دین سمجھ کرکررہے ہیں۔۔۔

13:26) شادیوں میں ابتدا تا انتہاء گناہِ کبیرہ تو پھر برکت کہاں سے ہوگی پھر عاملوں کے پاس بھاگتے ہیں۔۔۔

13:56) شادیوں میں کتنا ریا ہوتا ہے۔۔۔

15:42) شادیوں میں ایک وقت میں کتنے بڑے بڑے گناہ ہیں کیسے بتاسکتا ہوں اتنے اتنے گناہ ہیں۔۔اس لیے تو چین سکون نہیں ہے۔۔۔

16:52) ایک موبائل میں کتنے گناہ ہیں اور آج باپ رخصتی کے وقت بیٹی کو بڑا موبائل دے رہا ہے اب کیا ہورہا ہے کہ لڑائی جھگڑے شروع کہ رات بھر موبائل استعمال کرتی ہے اور دن بھر سوتی رہتی ہے۔۔۔

20:45) ولیمہ سنت ہے لیکن آج ہم کیا حال کرتے ہین کتنا ولیمے میں بھی گناہ کرتے ہیں۔۔

22:38) دنیا نام ہے اللہ کو ناراض کرنے کا۔۔۔

27:22) ولایت کا دارومدار تقوی پر ہے۔۔

27:48) بے پردگی کا گناہ۔۔۔ایک دعوت میں کتنے بڑا بڑے گناہ ہیں۔۔۔

33:51) نکاح۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries