مجلس۳۱۔ اکتوبر۲۰۲۱ عشاء :شرعی حیا کیا ہے؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:51) اس وقت سب سے زیادہ تباہی شراب ،ڈرکس ،موبائل کی وجہ سے ہے۔۔۔ 01:53) ہم آئے کس لیے ہیں؟ اللہ کو راضی کرنے کے لیے۔۔۔ 02:51) جنت میں جنتیوں کو اُن لمحات پر بھی افسوس ہوگا جو غفلت میں گزرے۔۔۔ 04:31) بچے کو رونا کس نے سکھایا؟۔۔۔ 05:20) جسے اللہ تعالیٰ ہلاک کرنا چاہتے ہیں اُس سے سب سے پہلے حیا چھین لیتے ہیں۔۔۔ 06:34) بچے اگر بدتمیزی کریں تو اُنہیں کس طرح سمجھانا ہے اور کب مارنا ہے۔۔۔ 09:24) ہم اپنے چھوٹے بھائیوں کو کیسے مارتے ہیں۔۔۔ 11:36) يا أيها الإنسان ما غرك بربك الكريم۔۔۔اے انسان تجھے اپنےکریم ربّ سے کس چیز نے غفلت میں ڈالا ہو ا ہے۔۔۔ 13:04) انسان ہے غلطی ہو جاتی ہے لیکن معافی مانگ کر چلتے رہیں۔۔۔ 14:14) آسان ترجمہ قرآن پڑھ کر دیکھیں کہ اللہ نے ہمیں کس کام کے لیے بھیجا ہے۔۔۔ 15:06) ناک میں ڈریل کس نے کیا؟سونگھنے کی صلاحیت کس نے رکھی؟۔۔۔یہ چیزیں ہیں سو چنے کی۔۔۔ 17:38) ماں باپ کیا نعمت ہیں۔۔۔۔ 19:25) آخری گنہگار جو سب سے آخر میں جہنم سے نکالا جائے گااُ س کی کیفیت۔۔۔ 30:02) هو الذي أنزل السكينة في قلوب المؤمنين۔۔۔سکینے کا نور جس کے دل میں آتا ہے وہ پاگل کتے کی طرح حسینوں کے پیچھے نہیں جاتا۔۔۔ 35:18) سونے سے پہلے اللہ کے احسانات یا د کریں صرف پانچ منٹ۔۔۔ 36:21) آج کا واقعہ کے اُس لڑکی سے حرام عشق ہوگیا جو مسلمان بھی نہیں ۔۔۔ 37:05) مفتی انوارالحق صاحب نے حسب ِمعمول کتاب خصائل نبویﷺ سے آپﷺ کی وفات سے متعلق احادیث مبارکہ بمع تشریح کے پڑھیں۔۔۔ 39:43) بخاری ومسلم شریف کی حیا سے متعلق احادیث مبارکہ:آپﷺ نے فرمایا کہ حیا نیکی اور بھلائی کا ذریعہ ہے۔۔۔۔۔شرعی حیا کیا ہے؟۔۔۔ 41:38) ایک بے حیائی کتنے گناہوں تک لے جاتی ہے۔۔۔ 47:12) بے حیائی سے متعلق بطور ِ سبق کے ایک فرضی واقعہ ۔۔۔ 49:00) آج کون ہے جو ماں کے پیر پکڑ کر معافی مانگے ،باپ کے پاؤں میں تیل لگائے۔۔۔ 50:08) ماں باپ کا حق کبھی بھی ادا نہیں ہو سکتا۔۔۔ 52:43) جب حیانہیں تو جو چاہے کرے۔۔۔ 53:46) شرم تو خدا اور رسول سے کرنی چاہیے جبکہ ہم توبہ کرتے ہوئے شرم کرتے ہیں۔۔۔ 53:59) حضرت والا رحمہ اللہ کا ۱۹۹۲ کا بیان:دوستو اللہ کے غضب سے ڈرو۔۔۔۔ | ||