مجلس یکم نومبر۲۰۲۱ فجر :دوستو! گناہ چھوڑ دیں اللہ کے عذاب سے ڈریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:59) حضرت والا رحمہ اللہ کا ۱۹۹۲ کا بیان:دوستو اللہ کے غضب سے ڈرو۔۔۔۔جب مروں گا تو خدا کے غضب کے ساتھ جائوں گا، خدا کا قہر لے کر جائوں گا خدا کے قہر سے ڈرو۔۔۔ 02:36) چغلی کی حقیقت۔۔ 02:52) نیا عذاب موبائل کا کہ اب خاندان کے واٹس ایپ پر گروپ بنے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے کتنی طلاقیں ہورہی ہیں۔۔ 07:37) شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا مبارک تذکرہ۔۔۔ 12:38) سانپ کی مثال اگر دفتر میں سانپ نکل آئے تو کیا کریں گے تو حسین تو پھر سانپ سے زیادہ خطرناک ہیں۔۔۔۔ 19:18) ایسا تیزی سے موبائل ہمیں دوزخ کی طرف لے جارہا ہے۔۔۔ 23:27) میڈیا کی بدمعاشی ۔۔۔ | ||