مجلس۳  نومبر۲۰۲۱    فجر  :گناہ سے نفرت واجب گناہگار سے نفرت حرام  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:22) بیان کے آغاز میں حضرت شیخ نے فرمایا کہ مفتی فرحان صاحب ایک بات آپ لوگوں کو بتائیں گے۔۔۔مولانا فرحان صاحب نے وہ بات بیان کی۔۔۔۔کسی گناہ گاہ کو حقیر سمجھنا جائز نہیں۔۔۔

11:02) گناہ سے نفرت واجب ہے اور گناہ گار سے نفرت حرام اس پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ایک مثال۔۔

13:09) اس سلسلے کی برکات۔۔۔

14:19) حضرت لقمان علیہ السلام کا مکمل قصہ بیان ہوا۔۔۔حضرت لقمان کون تھے؟ تفسير ابن كثير تفسير سورۃ لقمان۔۔۔

16:11) کالے لوگوں میں تین بزرگ جو سب سے بہتر تھے ایک حضرت بلالِ حبشی رضی اللہ عنہ...دوسرا

26:26) حضرت لقمان علیہ السلام کی اہم نصیحتیں۔۔۔ اپنی نگاہ کو پست کرنا۔۔ زبان کو بند رکھنا۔۔ حلال روزی پر قناعت کرنا۔۔ اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرنا۔۔ بات میں سچائی پر قائم رہنا عہد کو پورا کرنا۔۔ مہمان کا اکرام کرنا۔۔ پڑوسی کی حفاظت کرنا۔۔۔ اور فضول کام اور کلام کو چھوڑ دینا۔۔

26:53) حکمت کی تفصیل۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries