مجلس۳  نومبر۲۰۲۱    عصر  :تقویٰ کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ حسن ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:34) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ساری دُنیا کی بادشاہت اگر مل جائے اور اللہ نہ ملے تو یہ خسارے میں ہے۔۔۔۔

02:36) تقویٰ کے راستے میں رکاوٹ حُسن ہے ۔۔۔

05:11) جتنے اللہ والے بنے ہیں وہ نظر کی حفاظت سے بنے ہیں۔۔۔

06:46) نظر کی حفاظت کا دارومدار ہرایک کی اپنی طبیعت پر ہے۔۔۔۔

08:04) گناہ ہونا تعجب کی بات نہیں ہے توبہ نہ کرنا تعجب کی بات ہے۔۔۔

11:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دو چیزوں سے دل کا ستیاناس ہو جاتا ہے ایک نظر کی حفاظت نہ کرنا اور دوسرا غیبت۔۔۔

12:23) مخصوص انداز بنانا کہ لوگ سمجھیں کے یہ اما م صاحب ہے۔۔۔

13:53) لڑکوں سے کتنی احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔کچھ واقعات۔۔۔

22:23) معارف القرآن جلد نمبر سات:حضرت لقمان علیہ السلام کا ذکر۔۔۔اتنا مقام کس وجہ سے ملا دو وجہ سے نظر کی حفاظت اور فضول گوئی سے بچنا۔۔۔

26:10) امردسے احتیاط کرنے والوں کے لیے نفس کی باریک چال کی نشاندہی۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries