مجلس۴  نومبر۲۰۲۱    فجر  :پاکستان ایک اسلامی مملکت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:41) حضرت والا رحمہ اللہ کے پا س آنے جانے اور حضرت والارحمہ اللہ کی کتابیں پڑھنے کا ذکر۔۔۔

02:42) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرما یا کہ پاکستان اسلامی ملک ہے۔۔۔

04:42) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جس ملک کا سربرا مسلمان ہو اور وہ اسلام نافذ کر سکتا ہو لیکن خوف سے نہ کرے تو وہ ملک اسلامی ملک ہے۔۔۔

06:40) پاکستان بنانے میں حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا بھی حصہ ہے۔۔۔

10:19) دوسرے اسلامی ملکوں میں چار آدمی اکٹھے ہو کر دیکھائیں۔۔۔۔

12:29) اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں پانچ نفسوں کا فرمایا ۔۔۔

15:13) ِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّیْ یہ مَا کیا ہے؟ یہ مصدریہ، ظرفیہ، زمانیہ ہے۔ تین نام ہیں اس کے۔ اس لیے مفسرِ اعظم علامہ آلوسیؒ نے اس آیت کے ترجمہ میں بھی اس کی رعایت کی اَیْ فِیْ وَقْتِ رَحْمَۃِ رَبِّیْ یعنی جب ہمارے رب کی رحمت کا سایہ ہوگا تب ہی ہم اس ظالم نفس سے بچ سکتے ہیں، فی سے ظرفیہ بنایا، وقت سے زمانیہ بنایا اور رحم سے مصدر بنایا۔ لہٰذا یہ مَا ظرفیہ، زمانیہ اور مصدریہ بن گیا۔ جب تک اللہ کی رحمت کا سایہ ہو یہ نفس ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور اللہ کی رحمت کا سایہ کب ملتا ہے؟

19:43) دین کا علم حاصل کر کہ ڈگریاں لینا ۔۔۔حضرت مفتی غلام محمد صاحب دامت برکاتہم کا ذکر۔۔۔

23:31) درس ِنظامی کے بانی اُمیّ تھے۔۔۔

25:26) حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم سے بات کا ذکر کے حضرت والا رحمہ اللہ سے متعلق کیا فرماتے ہیں۔۔۔

26:41) حضر ت عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ کے گھر کے قریب ایک مزدور رہتا تھا وہ زیادہ عبادت نہیں کر سکتا تھا لیکن وہ اللہ سے دُعا کرتا تھا۔۔۔۔

30:19) ایک بچہ دودھ میں گِر گیا اور جل گیا اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔۔فرمایا کہ کبھی کبھی قبرستان بھی جانا چاہیے اور ہسپتالوں کا چکر بھی لگانا چاہیے۔۔۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں کتنی عافیت میں رکھا ہے۔۔۔

33:38) فرمایا کہ جو تقویٰ کی تو باتیں کرے لیکن صرف وظیفے ہی بتاتا رہے عمل نہ کرے تو اس کے اخلاص میں کمی ہے۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries