مجلس۵ نومبر۲۰۲۱ فجر :محبت وہ مقبول ہے جو محبوب سے ملا دے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:04) منہ کالا کرنے والے اعمال کون سے ہیں۔۔۔ 02:05) علماء قانون بتا دیتے ہیں ۔۔۔ 03:12) جمعرات کے دن قیام کرنے والوں کو نصیحت کے جس کو لاتے ہو لاؤ لیکن طریقے کے ساتھ۔۔۔ 05:42) ذکر۔۔۔ 10:57) اللہ کا نام لینے کے لیے وقت نہیں اور موبائل کے لیے وقت ہے،لڑکیوں سے لڑکوں سے بات کرنے کا وقت ہے۔۔۔ 11:25) ذکر۔۔۔ 12:50) پانچ کلی والی ٹوپی کے بارے میں پانچ فتوے ہیں۔۔۔جو چیز ضروری نہیں اُس کو ضروری سمجھنا پھر یہ بدعت بن جاتا ہے۔۔۔ 14:14) عمامہ کس قسم کا ہو یہ بھی علماء سے پوچھیں۔۔۔ 16:33) ہر محبت قبول نہیں محبت وہ ہے جو محبوب سے ملا دے۔۔۔ 19:43) ذکر۔۔۔ 23:57) سب بیماروں کے لیے دُعاکی درخواست۔۔۔۔ | ||