مجلس۵  نومبر۲۰۲۱    عصر:بیویوں کی سفارش اللہ تعالیٰ نے کی ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:06) نکاح سے پہلے تصویر سے متعلق اعلان۔۔۔

01:10) مسجد میں دُنیا کی بات کرنے کا کتنا عذاب ہے۔۔۔

03:39) نکاح کے خطبے کی آیتیں پڑھیں ۔۔۔نکاح کے موقع پر اللہ نے چا ر مرتبہ ڈرایا ہے۔۔۔۔حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ اس موقع پر اللہ نے اس لیے ڈرایا کہ جب خوف ہوتا ہے تو بندہ اللہ کو ناراض کرنے سے ڈرتا ہے اور میاں بیوی کے آپس میں اختلافات کے لیے کون سی عدالت ہے اس لیے اللہ نے ڈرایا۔۔۔

08:00) شادی کے موقع پر ریّا کتنا ہوتا ہے۔۔۔

10:22) جو بیٹا نماز نہ پڑھے اُس کو کچھ نہیں کہتے اور جو غیر شرعی تقریبات میں نہ جائے اُس کو مارتے ہیں۔۔۔

11:40) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ بیٹیوں کو شادی سے پہلے سمجھانا چاہیے کہ اب آپ کا گھر یہ نہیں ۔۔۔

13:07) آج بیٹی کو دیکھا رہے ہیں حالانکہ نظر بازی آنکھوں کا زنا ہے۔۔۔۔

14:36) ایک نامحرم کو دیکھ لیا تو آپﷺ کی بدُعا لگ گئی۔۔۔

15:34) جنت کو اللہ تعالیٰ نے تکالیف سے ڈھانپہ ہوا ہے۔۔۔

16:23) حضرت ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے اُس وقت سخت تکلیف ہوتی ہے کہ جب شادی کا کارڈ ملتا ہے اور اس پر لکھا ہوا ہوتا ہیکہ ولیمہ مسنونہ اورشادی ہال میں ولیمہ ہو رہا ہے جس میں اللہ کی نا فرمانی ہو رہی ہوتی ہے۔۔۔

18:48) مہندی لگانا منع نہیں۔۔۔

20:39) بے حیائی کی وجہ سے ایسی ایسی بیماریاں آئیں گی کہ ہمارے آباواجدا د نے بھی نہیں سنی ہوں گی۔۔۔

21:29) آپﷺ فرماتے ہیں کہ شادی کے لیے قبیلے کو نہ دیکھو ۔۔۔

23:10) اصلاح فرض ہے اور آج اپنے گناہوں کی اصلا ح نہیں کرا رہے۔۔۔

23:54) اگر اللہ کا ڈر ہوگا تو بیویوں سے بھلائی سے پیش آتے۔۔۔

24:44) کمینے لوگ کون ہیں ۔۔۔

25:57) اَلْمَرْأَۃُ کَالضِّلْعِ اِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِھَا اِسْتَمْتَعْتَ بِھَا وَفِیْھَا عِوَجٌ۔۔۔۔اگر ان کو سیدھا کرنا چاہو تو ٹوٹ جائیں گی۔۔۔

27:03) بیویوں کی سفارش اللہ تعالیٰ نے کی ہے۔۔۔۔

27:48) نکاح ۔۔۔۔خطبہ۔۔۔دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries