مجلس۵  نومبر۲۰۲۱    عشاء :اصلاح کس چیز کا نام ہے      ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:18) مفتی انوارا لحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھ کر سنائے۔۔۔ میری آہ دل کے یہی ہیں منازل پہاڑوں کا دامن سمندر کا ساحل مری آہ دل کے یہی ہیں منازل جنازہ ہوا قبر میں آج داخل ہوئی خاک تن آج مٹی میں شامل ترا فیض ہے صحبت شیخ کامل ہوا سب کا دل درد نسبت کا حامل نہیں کوئی رہبر ہے راہ جنوں کا مگر سایۂ رہبر شیخ کامل مرے دوستوں ذکر کی برکتوں سے سکینہ ہوا دل پہ ہم سب کہ نازل عجب درد سے کس نے تفسیر کی ہے کہ قرآن ہوا آج ہی جیسے نازل خدا شیخ کو میرے رکھے سلامت کہ ناقص ہوے ان کی صحبت سے کامل یہ امید ہے تیرے لطف و کرم سے کہ اخترؔ بھی ہو اہل جنت میں شامل .

03:18) حسبِ معمول خصائل نبویﷺ سے آپﷺ کی میراث سے متعلق تعلیم ہوئی۔۔۔

10:41) حضرت حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب دامت برکاتہم کا بیان شروع ہوا۔۔۔

51:18) حضرت والا دامت برکاتہم کا بیان شروع ہوا ۔۔۔

53:05) حضرت لقمان علیہ السلام کیسے تھے کالے رنگ کے تھے ۔۔۔حضرت لقمان علیہ السلام کی نصیحتوں کاذکر۔۔۔

53:57) نظر کی حفاظت کرنا ۔۔۔

54:50) حضرت نے فرمایا کہ شیخ بھی کون ہو۔۔۔

55:55) مُرید ہونا فرض نہیں اِصلاح کرانا فرض ہے۔۔۔

56:18) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر ساری دُنیا مل جائے اور اللہ نہ ملے تو یہ شخص خسارے میں ہے۔۔۔

57:34) اِصلاح کِس بات کی ہو؟ جن باتوں سے اللہ ناراض ہوتے ہیں اُن کو چھوڑ دو۔۔۔

58:51) ماں باپ کتنی بڑی نعمت ہیں۔۔۔

01:01:01) شیخ کے پاس آنے کا کیا فائدہ ہے؟۔۔۔

01:02:07) جو جس حال میں مرے گا اُسی حال میں اُٹھایا جائے گا۔۔۔

01:02:47) جس کو توبہ کرنے میں مزہ آئے ،اللہ کا نام لینے میں مزہ آئے وہ کیا زندگی ہے۔۔۔۔

01:03:38) سفر میں جانے کا کیا مقصد ہے؟کہ شاید اللہ کے نور کا کوئی چھینٹا میرے اُوپر بھی آجائے۔۔۔۔

01:05:02) نیک مجلس سے متعلق ایک حدیث پاک ۔۔۔

01:07:50) جو اللہ کا بن گیا تو پھر کیا ہوا ۔۔۔۔جو تُوں میرا تو سب میرا زمیں میری فلک میرا جو تُوں ہی نہیں میرا تو کوئی شے نہیں میری۔

01:08:58) حضرت خواجہ مجذوب رحمہ اللہ کا کی بات کہ جس کو نسبت عطا ہوتی ہے اُسے پتا چل جاتا ہے؟۔۔۔

01:11:22) اصلاح کس کانام ہے؟۔۔۔

01:14:01) سونے سے پانچ منٹ پہلے اللہ تعالیٰ کے اِحسانات یاد کریں۔۔۔

01:15:19) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries