مجلس۶  نومبر۲۰۲۱    ۱۱ بجے  :بدنظری بڑی تباہی والی چیز ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

08:36) مفتی انوارالحق صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

08:37) مظاہر حق جدید ادب کا بیان:مظاہر حق جدید کی ایک بات کہ مرد وہ ہے جو اپنا حق چھوڑ دے۔۔۔

12:18) حضرت مفتی اعظم مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی عاجزی سے متعلق ایک واقعہ۔۔۔

14:04) محاسن اسلام کی ایک بات کہ عورتیں جب اپنے گھر جاتی ہیں تو اتنی شکاتیں کرتی ہیں کہ گھر اُجڑ جاتے ہیں۔۔۔

15:21) مرد وہ ہے جو اپنا حق چھوڈ دے۔۔۔

15:59) سردی وغیرہ میں کمزوروں کی رعایت کرنی چاہیے۔۔۔

17:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو چیزوں سے دل تباہ ہو جاتا ہے ایک بدنظری اور دوسری غیبت۔۔۔

21:28) کسی نے حضرت والا رحمہ اللہ سے پوچھاکے اصلاح کس چیز کا نام ہے تو اس پر حضرت والا رحمہ اللہ نے جواب دیا۔۔۔

24:01) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صا حب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمیں دو کلو گوشت کی فکر ہے اور سب فکریں ہیں لیکن اپنی بیٹیوں کی فکر نہیں۔۔۔

27:01) بے حیائی کا عذاب کے ایک عورت نے رشتہ طے ہونے سے پہلے کیسی کیسی شرائط رکھی۔۔۔

28:34) اصلاح سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔

29:55) دوزخ سے بچنے کا راستہ ۔۔۔املك عليك لسانك وليسعك بيتك وابك على خطيئتك۔۔۔

32:40) شیخ کیسا ہونا چاہیے؟ ۔۔۔

38:50) اللہ تعالیٰ نے فجور کا مادہ بھی دیا اور تقوی ٰ کا مادہ بھی دیا۔۔۔

41:13) جسم سب کا ایک ہی ہے لیکن دل کیسا ہے؟دل اگر صحیح ہے تو سب درست۔۔۔

42:31) مچھلی ایک سیکنڈ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی تو ہمیں مولیٰ کی یا د کے بغیر کیسے رہنا چاہیے۔۔۔

44:40) جہاں بدنظری کی تو آپﷺ کی بدُعا لگ گئی۔۔۔

46:46) شیخ کیسا ہونا چاہیے؟ ایک بندر کی مثال۔۔۔۔

47:22) بدنظری بڑی تباہی والی چیز ہے۔۔۔

49:16) ہنسنے کا مزہ جب ہےجب گناہوں سے بچا جائے۔۔۔

49:56) معارف القرآن جدید جلد نمبر ۷:ولقد آتينا لقمان الحكمة أن اشكر لله ومن يشكر فإنما يشكر لنفسه ومن كفر فإن الله غني حميد کا ترجمہ اور تفسیر۔۔۔۔حضرت لقمان علیہ السلام نے نبوت اور حکمت میں سے حکمت کو اختیار کیا۔۔۔

56:46) حضرت لقمان علیہ السلام کا مقام و مرتبہ اور حضرت لقمان علیہ السلام کی نصیحتیں۔۔۔۔

01:00:33) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries