سفر۸  نومبر۲۰۲۱صبح  :خواتین میں اہم بیان  !رحیم یار خان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

چھٹا بیان ساڑے گیارہ بجے بیان عنوان:خواتین کے لیے اہم بیان بمقام:قیام گاہ ۲۔بی کلب روڈ،ماڈل ٹاون،رحیم یار خان مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کل صبح ساڑے گیارہ بجے یہاں بیان ہوا تھا بڑی تعداد شرعی پردے سے بیان میں موجود تھیں صرف ۳۵ خواتین جو مدرسہ جنت الفردوس تاج گڑھ سے آئیں تھیں آج بھی کافی تعداد بیان میں شرعی پردے سے شریک ہیں۔۔

بعد فجر مدرسہ تجوید القرآن جو قیام سے قریب ہے وہاں بیان ہوا۔۔ بیان کے بعد ناشتے کا نظم ہوا۔۔ ناشتے کے بعد حضرت شیخ نے فرمایا کہ ساڑے آٹھ بج گئے سب احباب آرام کریں۔۔ پونے گیارہ بجے سب کو بیدار کیا گیا سب نے تیاری کی سوا گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔ بیان کے آغاز میں جناب مولانا محمد کریم صاحب اور مصطفی صاحب نے اشعار پڑھ کر سنائے۔۔ پونے بارہ تک بیان کا آغاز ہوا۔۔۔۔ سب احباب خاص دعا جاری رکھیں (آمین یا رب العالمین بحرمۃ سیّد المرسلین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم)

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries