سفر۹  نومبر۲۰۲۱صبح  :شدید اور اشد محبت کا الیکشن   !کیفے سجاول 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

دسواں بیان مختصر بیان گیارہ بجے عنوان:شدید اور اشد محبت کا الیکشن بمقام: کیفے سجاول فیکٹری میں بیان مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر بیان کے فورا بعد ناشتے کا نظم ہوا پھر سب نے آرام کیا ساڑے دس بجے قافلہ روانہ ہوا۔۔ صادق آباد میں ساڑے گیارہ بجے بیان تھا گیارہ بجے روانہ ہونا تھا لیکن مفتی حماد اللہ لغاری صاحب نے حضرت شیخ سے عرض کیا کہ ایک صاحب کا بہت اصرار ہے کہ حضرت شیخ فیکٹری میں تشریف لے آئیں اور ورکس میں کچھ دیر بیان فرمالیں۔کیفے سجاول کے نام سے یہ فیکٹری ہے۔۔

مفتی حماد اللہ لغاری صاحب نے فرمایا کہ انکی یہاں دیانت داری بہت مشہور ہے۔۔اور یہاں روزانہ فضائل اعمال کی تعلیم بھی ہوتی ہے۔۔ اس لیے پھر ساڑے دس بجے روانگی ہوئی۔۔ یہاں کے فیکٹری کے بڑے دین دار ہیں مسجد بھی ہے اور ایک لڑکی کو نہیں رکھا ہوا بہت زیادہ تھا میں ورکس کام کررہے تھے یہاں بڑی تعداد میں رس ملائی ،ربڑی،برفی ،گلاب جامن ،کھویا اور مختلف چیزیں بن رہی تھیں،صفائی ستھرائی کا بہت اچھا نظم تھا ماشاء اللہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔

۔۔۔ورکس بڑی تعداد میں محنت سے کام کررے تھے پھر تمام ورکس کو بیان کے لیے بلایا فیکٹری کی مسجد میں یہ بیان ہوا۔۔ الحمدللہ صرف بیان ہوا پھر اُس کے بعد صادق آباد بیان کے لیے روانگی ہوئی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries