سفر۱۱  نومبر۲۰۲۱فجر  :اللہ کے پیاروں کی نشانیاں         !جلال پور 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر:16 بعد نمازِ فجر بیان عنوان:۔اللہ کے پیاروں کی نشانیاں۔۔۔ بمقام:جامعہ رحمۃ للعالمین رفیق آباد کالونی پرمنٹ روڈ جلالپور پیر والا۔ مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عشاء جامع مسجد تقوی تبلیغی مرکز میں بیان ہوا تھا۔۔

بیان کے بعد جامعہ رحمۃ للعالمین رفیق آباد کالونی پرمنٹ روڈ پہنچا یہاں پر فورا کھانے کا نظم ہوا کیونکہ وقت زیادہ ہوگیا تھا۔۔ ساڑے گیارہ بجے حضرت شیخ نے دوائیاں لیں کپڑے تبدیل فرمائے اور چہل قدمی فرمائی سوا بارہ حضرت نے فرمایا اب سب آرام کریں۔۔ چھ بجے نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries