سفر۱۱  نومبر۲۰۲۱صبح   :خواتین بہت زیادہ پردہ کا اہتمام کیا کریں          !جلال پور 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر:17 صبح گیارہ بجے بیان عنوان:۔خواتین بہت زیادہ پردے کا اہتمام کیا کریں۔ بمقام:مدرسہ جامعہ رحمانیہ للبنین والبنات شجاعت پور روڈ جلالپور پیر والا مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر جامعہ رحمۃ للعالمین رفیق آباد کالونی جہاں رات کا قیام تھا فجر مجلس ہوئی۔

۔ حضرت شیخ کی کچھ طبیعت صبح ناساز ہوگئی تھی لیکن الحمدللہ اب بہت بہتر ہے سب احباب دعا جاری رکھیں اللہ پاک حضرت شیخ کو مکمل صحت عطاء فرمادیں۔۔ بیان کے بعد سب نے ناشتہ کیا۔۔ پھر آرام کیا۔ بیان کی ترتیب ساڑے گیارہ بجے کی تھی لیکن مدرسے کے کچھ انتظام کی وجہ سے بیان گیارہ بجے کردیا گیا۔۔ گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries