سفر۱۲  نومبر۲۰۲۱بعد جمعہ:حضرت تھانویؒ کے ملفوظات   !خیر المدارس ملتان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر:21 بعد جمعہ مختصر بیان عنوان:حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ بمقام:جامعہ خیرالمدارس ملتان مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم جمعے کے بعد ناظم اعلی وفاق المدارس اور مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری حنیف محمد جالندھری صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ جمعے کی نماز کے بعد ہمارے ہاں معمول ہے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات بیان کرنے کا تو فرمایا حضرت آج بیان فرمالیں ۔۔ حضرت شیخ نے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے اہم ملفوظات بیان فرمائیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries