سفر۱۲  نومبر۲۰۲۱عصر:اپنے اکابر کے طرز زندگی کو اپنائیں    !خیر المدارس ملتان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر:22 عصر بیان عنوان:اپنے اکابر کی طرزِ زندگی کو اپنائیں۔۔۔ بمقام:جامعہ خیرالمدارس ملتان مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم جمعہ بیان جامعہ خیرالمدارس میں ہوا۔۔

پھر بعد جمعہ بھی مختصر بیان ہوا۔۔ بیان کے بعد وقت بہت کم تھا فورا کھانے کا نظم ہوا۔۔ کھانے کے بعد عصر نماز کا وقت ہوگیا۔۔عصر نماز سوا چار بجے ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries