سفر۱۲  نومبر۲۰۲۱عشاء :اے علماء کرام اپنی قدر کو پہچان لو     !خیر المدارس ملتان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر:23 بعد عشاء بیان عنوان:۔اے علماء کرام اپنی قدر کو پہچان لو۔۔ بمقام:جامعہ خیرالمدارس ملتان مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم جمعہ بیان جامعہ خیرالمدارس میں ہوا۔۔پھر بعد جمعہ بھی مختصر بیان ہوا۔۔

بعد عصر بیان ہوا۔۔بیان کے بعد مغرب نماز ادا کی۔۔ نماز ادا کرنے کے بعد جہاں احباب کی رہائش ہے وہاں حضرت شیخ تشریف لے آئے وہاں سب کے لیے چائے کا انتظام تھا۔ حضرت شیخ نے بھی چائے نوش فرمائی ۔۔سب احباب نے بھی چائے پی۔۔ اس دوران مجلس بھی چلتی رہی۔۔ پونے آٹھ بجے عشاء نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ حضرت کی رہائش دوسری جگہ تھی لیکن احباب کی خوشی کے لیے حضرت شیخ نے ناشتہ بھی احباب کی جگہ پر تناول فرمایاجہاں سب احباب کی رہائش تھی اور دوپہر کے کھانے اور بعد مغرب چائے کا بھی یہی نظم رہا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries