سفر۱۴  نومبر۲۰۲فجر  :قلب سلیم   ! خیر المدارس ملتان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عشاء بیان کے بعد کھانے کا نظم ہوا۔۔ حضرت مولانا اسحاق ملتانی صاحب دامت برکاتہم بھی تشریف لائے کھانے کے دوران مجلس شروع ہوئی حضرت مولانا اسحاق ملتانی صاحب نے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ایک گھنٹے تک عجیب عجیب ملفوظات بیان فرمائے کافی تعداد میں طلباء بھی مجلس میں آگئے تھے۔۔یہ مجلس بھی انشا ء اللہ جلدی جاری کردی جائے گی۔۔ساڑے گیارہ بجے حضرت شیخ نے فرمایا کل سفر بھی ہے اب سب فورا آرام کرلیں۔ چھ بجے نماز ادا کرنے کے بعد یہ بیان ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries