سفر۱۴  نومبر۲۰۲مغرب   :ناشکری کا عذاب    ! خانیوال

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم صبح ساڑے گیارہ بجے جامعہ دارالعلوم کبیر والا خانیوال میں بیان ہوا۔۔ بیان کے بعد ڈیڑ ھ بجے ظہر نماز ادا کی پھر حضرت شیخ نے کھانا تناول فرمایا سب احباب نے بھی کھانا کھایا۔۔ حضرت شیخ نے کچھ دیر قیلولہ فرمایا چار بجے عصر نماز تھی احباب کو بہت کم قیلولہ کرنے کا ملا۔۔ چار بجے عصر نماز ادا کی ۔۔۔نماز ادا کرنے کے بعد قافلہ فورا روانہ ہوا کیونکہ بعد مغرب اور عشاء بیان کی ترتیب تھی اور راستہ ایک گھنٹے کا تھا۔۔ یہاں کا سارا نظم مفتی فضل اللہ صاحب خانیوال والےنے ترتیب دیا اور میزبان بھی مفتی صاحب ہیں مفتی صاحب جامعہ اشرف المدارس کراچی کے استاد حضرت مولانا ولی اللہ صاحب دامت برکاتہم کے بھتیجے بھی ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries