سفر۱۶ نومبر۲۰۲صبح :ذرہ ذرہ اللہ کی نشانی ہے ! کوٹ ادو | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم حسبِ معمول ترتیب رہی۔۔صبح ساڑے گیارہ بجے یہ بیان ہوا۔۔یہ بیا ن ایک دور کسی گاوں میں تھا۔۔ | ||