سفر۱۷  نومبر۲۰۲فجر :لہو لعب اور فضولیات میں وقت ضائع نہ کریں        ! کوٹ ادو 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عشاء مسجد فاروقیہ میں اہم بیا ن ہوا۔۔ بیان کے بعد کتابیں تقسیم ہوئیں لوگوں نے بیانات میموری کارڈ میں ڈلوائے بہت بڑا مجمع تھا خواتین بھی شرعی پردے سے بیان سن رہی تھیں بڑ ی تعداد میں خواتین نے سنا۔۔۔

بیان کے بعد قیام گاہ پر کھانے کا نظم ہوا۔۔ عمر فارو ق صاحب کے ہاں کافی مقامی لوگ بھی جمع ہوگئے تھے گیارہ بجے حضرت شیخ نے مولانا محمد کریم صاحب اور مصطفی صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔ آدھے گھنٹے تک اشعار کی مجلس چلی پھر ساڑے گیارہ بجے حضرت شیخ تشریف لائے حضرت شیخ نے سوا بارہ تک اہم نصیحتیں بیان فرمائیں۔۔ ساڑے تک حضرت شیخ نے  سب سے آرام کا فرمایا۔۔۔ فجر نمازکے بعد یہ بیان ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries