سفر۱۸  نومبر۱۲۰۲فجر  : ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ      ! خیر المدارس ملتان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب مدینہ مسجد میں حضرت شیخ کا بہت ہی اہم بیان ہوا۔۔ بیان کے بعد عشاء نماز ادا کی گئی۔۔ نماز کے بعد بہت زیادہ لوگ جمع ہوگئے جنہوں نے حضرت شیخ سے مصافحہ کیا۔۔ پھر قیام گاہ تشریف لے گئے وہاں پر فورا کھانے کا نظم ہوا۔۔

ساڑے نو بجے ملتان جامعہ خیرالمدارس ملتان کے لیے قافلہ روانہ ہوا۔۔ پونے گیارہ تک الحمدللہ قافلہ باعافیت پہنچ گیا۔۔ مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری حنیف محمد جالندھری صاحب دامت برکاتہم بہت خوش ہوئے اور فرمایا کہ ہماری برکت لوٹ آئی فرمایا کہ حضرت آپ کے جانے کے بعد بالکل یہاں کی رونق ختم ہوگئی ویران ہوگیا تھا فرمایا کہ اگر دیواروں کی زبان ہوتی تو وہ بھی کہتی کہ حضرت کہاں گئے اور بھی کچھ باتیں فرمائیں جو ریکارڈ ہوئی ہیں ان شاء اللہ جلدی یہ سب ریکارڈنگ بھی جاری کردی جائے گی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries