مجلس۱۸  نومبر۱۲۰۲عصر  : ظاہر و باطن کی درستگی میں لگو      ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:38) اللہ والوں کی صحبت سے متعلق حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی بات کہ اللہ والوں کے پاس ایک لمحہ سو سال کی عبادت سے بہتر ہے۔۔۔

03:39) شیطان کے پا س کتنا علم تھا تین عین تھے لیکن عشق کا عین نہیں تھا۔۔۔

04:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی بات کہ کامل کی صحبت میں بعض اوقات کوئی گُر آجاتا ہے۔۔۔

05:34) دین رب چاہی زندگی کا نام ہے من چاہی زندگی کا نام نہیں۔۔۔

05:56) اللہ والوں کی صحبت سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

08:08) فرمایا کہ ظاہر وباطن دونوں کی درستگی میں لگو۔۔۔

08:50) اپنے آپ کو کسی کے سُپرد کر دو۔۔۔

09:23) پانچ قسم کے نفس۔۔۔

09:56) حضرت سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کی بات کے پہلے کیا حال تھا اور جب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی صحبت اختیار کی تو کیا ہوا۔۔۔

12:13) حضرت عبدالرزاق بانسوی رحمہ اللہ کی بات کے عالم بھی نہیں تھے صرف تیسواں پارہ پڑھے ہوئے تھے۔۔۔

15:21) صحبت بااولیاء میں ایک خاص بات قلب میں پیدا ہوجاتی ہے جو مردودیت سے محفوظ کر دیتی ہے۔۔۔

17:01) خانیوال کے ایک مفتی صاحب کی بات کے ایک شعر ابھی بھی دماغ میں گھوم رہا ہے تنہا نہ چل سکیں گے محبت کی رہا میں میں چل رہا ہوں آپ میرے ساتھ آئیے۔۔۔

21:26) اللہ والوں کی صحبت کے فوائد۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries