مجلس۱۸  نومبر۱۲۰۲عشاء : امردوں سے کتنی احتیاط کرنی چاہیے ؟      ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

08:38) بے ریش لڑکوں سے کتنی احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔

08:39) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اپنے بچوں کو کسی اللہ والے کے پاس لے جاؤ۔۔۔

09:05) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دو وجہ سے لوگ اصلاح نہیں کراتے ۔۔۔۔

13:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اپنی شان بنا کر نہیں رہنا چاہیےمٹ کر رہنا چاہیے۔۔۔

15:17) بےریش لڑکوں کو شہوت کےساتھ دیکھنے سے متعلق فتاویٰ شامیہ کا فتویٰ۔۔۔

17:00) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی بے ریش لڑکوں سے احتیاط کا واقعہ۔۔۔

22:06) دو وجہ سے دل تباہ ہوتا ہے ایک بدنظری اور دوسرا غیبت۔۔۔

22:37) حضرت والا رحمہ اللہ لڑکوں سے کتنی احتیاط کرتے تھے گلشن خانقاہ کا ایک واقعہ۔۔۔

23:34) بے ریش لڑکوں سے متعلق علامہ شامی رحمہ اللہ کی بات۔۔۔

30:28) جو بھی اس راستے میں مارا گیالڑکے اور لڑکی کی وجہ سے مارا گیا۔۔۔

33:47) مہر زیادہ نہیں رکھنا چاہیے اور نہ ہی کم۔۔۔

38:45) قوم لوط والا عمل کرنے والے کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کیا سزا دی۔۔۔

39:55) بے لڑکوں سے احتیاط پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ اور حضرت والا رحمہ اللہ کے ارشادات۔۔۔

45:06) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries