مجلس۱۹ نومبر۱۲۰۲عصر : جو نامحرموں کو دیکھے گا وہ آنکھوں کا زانی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:47) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:فرمایا کہ غالب حصہ وقت کا ذکر وشغل ہونا چاہیے۔۔۔ 02:49) شیخ کے ساتھ محض خط وکتابت سے فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔ 03:20) ایک بزرگ کی دُعا کہ وہ یہ دُعا کرتے تھے یا اللہ شیخ کے کسی عیب پر میری نظر نہ پڑے تاکہ اسفادہ میں رکاوٹ نہ ہو۔۔ 06:31) جس نے اپنے شیخ کو حقارت سے دیکھا تو اس کو فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔ 08:01) بزرگوں کی صحبت سے اگر اصلاحِ کامل نہ بھی ہو تو اپنے عیوب پر تو نظر ہو جاتی ہے۔۔۔ 09:56) بزرگوں کے پاس رہ کر اُن کا مزاج حاصل کرنا ہے۔۔۔۔ 10:37) جو نامحرم کو دیکھے گا آنکھوں کا زانی ہے۔۔۔ 11:41) شادی بیاہ میں کیا ہورہا ہے ماں بہن بیٹی ناچ رہی ہیں۔۔۔۔ 12:29) شادی بیاہ کی رسمیں۔۔۔۔۔ 15:34) ہر ایک سے اُس کی رعایا کے بارے میں سوال ہوگا۔۔۔ 16:28) نکاح۔۔۔ | ||