مجلس۱۹  نومبر۱۲۰۲عشاء  : اصل دوست کون ہے ؟       ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:17) مشکوۃ شریف کی شرح مظاہر حق سے آپﷺ کی خوبیوں کا بیان آج سے شروع کیا۔۔۔

10:00) مفتی انوار الحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھ کرسنائے۔۔۔

نظر ڈھونڈتی ہے دیارِ مدینہ ہیں دِل اور جاں بے قرارِ مدینہ وہ دیکھو اُحد میں شجاعت کا منظر شہیدوں کے خونِ شہادت کا منظر وہ ہے سامنے سبز گنبد کا منظر اسی میں تو آرام فرما ہیں سرور ابو بکرؓ و فاروق ؓ و عثمانؓ و حیدرؓ یہیں تھے یہ پروانۂ شمعِ انور یہیں سے تو اسلام پھیلا جہاں میں مدینہ کا شہرہ ہے ہفت آسماں میں نشانِ نبی ہے یہ مسجد قبا کی ہے قندیل طیبہ نبی کی ضیاء کی مدینہ کے دیوار و در دیکھتے ہیں عجب حال قلب و جگر دیکھتے ہیں یہ مسکن ہے شاہِ مدینہ کا اخترؔ فلک بوسہ زن ہے یہاں کی زمیں پر

13:04) اللہ کا دوست کون ہے؟....

14:00) اللہ تعالیٰ کی دوستی مال کے ساتھ کیوں نہیں مل سکتی۔۔۔۔

15:00) ہر شخص اپنے گہرے دوست کے دین پر ہو جاتا ہے۔۔۔

15:40) دوست کون ہونا چاہیے؟۔۔۔

16:50) اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔۔۔

17:36) ذرّہ ذرّہ اللہ کی نشانی ہے۔۔۔

18:38) بڑی ڈگریاں منع نہیں اللہ کو ناراض کرنا منع ہے۔۔۔

19:30) ہم اللہ تعالیٰ کے احسانات کو گن نہیں سکتے۔۔۔۔

20:21) دوستی کی پانچ شرائط ہیں۔۔۔

23:10) انار کو کس نے بنایا اس میں رنگ کس نے ڈالا۔۔۔۔پانی اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہے۔۔۔پانی کو میٹھا کس نے کیا؟۔۔۔

24:35) فمن يرد الله أن يهديه يشرح صدره للإسلام ۔۔۔۔کس کا سینا اللہ تعالیٰ اسلام کے لیے کھولتے ہیں۔۔۔

25:18) یہ دوستیاں برباد کرتی ہیں ۔۔۔

26:30) جس کو اللہ تعالیٰ ہلاک کرنا چاہتے ہیں اُس سے حیاکو چھین لیتے ہیں۔۔۔

27:50) اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں ۔۔۔

29:25) جو دوسروں کی بہو بیٹیوں کو دیکھتا ہے اس کے لیے آپ ﷺ کی بدعا ہے۔۔۔

33:58) اگر کسی عزیز کا انتقال ہو جا ئے تو رونا منع نہیں۔۔۔۔حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو تسلی۔۔

34:40) صبر کی تین تعریفیں۔۔۔۔

37:28) تیجا ،چالیسواں ،برسی کا کہا ں سے ثبوت ہے۔۔۔

39:30) دوستی سے متعلق ایک واقعہ۔۔۔

49:50) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا دوستی سے متعلق ملفوظ۔۔۔۔

52:00) ہماری وردی کیا ہے؟۔۔۔ہماری وردی آپﷺ نے بتائی ۔۔۔۔

52:52) اللہ کی رحمت اللہ کے غضب پر غالب ہے۔۔۔

55:12) توبہ کی چار شرائط۔۔۔

56:22) ہمیں سکون وچین کیوں نہیں ملتا اس لیے کہ ہم اللہ تعالیٰ کو ناراض کر رہے ہیں۔۔

57:15) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کی بات۔۔۔۔

58:45) اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔۔۔۔ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کرجاناہے۔۔۔

01:04:00) ماں باپ اگر چلے گئے تو ان کے لیے کیا کریں توبہ ،صدقہ جاریہ کریں اور اس دُعا رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا کی عادت بنا لیں۔۔۔

01:08:20) ۔۔۔دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries