جمعہ بیان۱۹   نومبر۱ ۲۰۲   :سب سے بہترین صدقہ نقد ہے          ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:14) زندگی کا مقصد نہ سمجھنے سے انسان تباہ ہوجاتا ہے۔۔

03:20) آج مفتی نعیم صاحب کا دورہ قرآن ہوا جس میں بتایا کہ کس طرح دہریت کو پھیلارہے ہیں۔۔

07:03) دین کا کام کبھی کوئی ختم نہیں کرسکتا ۔۔ابرہ کے لشکر کی مثال۔۔۔

10:42) آج کمانے کی فکر کہ میں یہ بھی کاروبار کرلوں یہ بھی کرلو نصیحت۔۔۔

13:46) آج مسجد کے امام صاحب اور موذن صاحب کی فکر نہیں ہوتی۔۔۔حضرت شیخ کا پنا عمل سفر میں کہ کس طرح خیال رکھا۔۔۔

15:07) بس ہر وقت پلاٹ کی فکر یہاں بھی پلاٹ لے لوں وہاں بھی پلاٹ لے لوں۔۔

15:27) بھائی جان کے انتقال کا تذکرہ۔۔

18:22) کس کس حالت میں لوگ رہ رہے ہیں..مساجد کی طرف دیھان نہیں جاتا کس کس طرح اپنا پیسہ ضائع کردیتے ہیں لیکن صدقے کی فکر نہیں تقوی کی فکر نہیں..دو مولانا کی دو ہزار روپے تنخواہ لیکن فکر نہیں ہوتی کہ ایسے لوگوں کے لیے کچھ کریں کڑوڑوں روپے کے پلاٹ ہیں۔۔

20:23) اللہ والا بننا فرض ہے۔۔

23:38) اتنا کمانا گھر بنانا یہ ہمارے مرنے کے بعد وارثوں کو مل جائے گا ہمارا کچھ نہیں رہے گا لیکن پھر سمجھ لیں کمانا گھر بنانا منع نہیں لیکن بس ہر وقت اسی میں لگے ہیں کہ میرا ایک گھر ہے تودو گھر اور بن جائیں۔۔

30:35) تقوی کے انعامات۔۔

32:45) اللہ کے بندوں کی نشانیاں۔۔۔

35:32) جو اپنی جگہ کا بڑا ہے اُس سے اُس کی ریاعا کے متعلق سوال ہوگا۔۔۔

42:14) ہر کوئی اللہ والا بن سکتا ہے مزدور بھی اللہ وا لا بن سکتا ہے۔۔۔

42:56) انسان کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا اس سے متعلق ایک شخص کا واقعہ۔۔۔

45:36) بھکاری کو دینا منع ہے۔۔۔ایک بھکاری کا لطیفہ۔۔۔

46:34) باقی تمام خرچے سمجھ آرہے ہیں لیکن ہمیشہ ہمیشہ کا صدقہ جاریہ سمجھ نہیں آرہا۔۔۔

48:08) رحیم یار خان کی کسی فیکڑی کا ذکر ماشاء اللہ جس کے مالک کی داڑھی تھی اور مسجد بہت زیادہ خوبصورت بنائی ہوئی تھی۔۔۔

49:10) اللہ کے پیاروں کی تیسری اور چوتھی صفت۔۔۔

50:32) اگر کسی کے پاس دُنیا زیادہ دیکھو اور وہ گناہوں میں مبتلا ہے تو یہ اس کے لیے مصیبت ہے اور اگر کسی کے پاس دُنیا کم ہے لیکن اللہ کو راضی کر رہا ہے تو یہ کامیاب ہے۔۔۔

52:17) ریاشرک خفی کیا ہے؟۔۔۔۔

52:44) تیجا ،چالیسواں،برسی وغیرہ یہ کہاں سے ثابت ہے؟۔۔۔

53:30) سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا۔۔۔

54:41) آپﷺ کا تیجا ہوا ،صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا تیجا ہوا؟۔۔۔

57:52) جنازے کے اُوپر قرآنی آیات والی چادر ڈالی ہوئی ہے اور بے حرمتی ہو رہی ہے ،جنازہ اُٹھاتے ہوئے کلمہ شہادت یہ کہاں سے ثابت ہے؟۔۔۔

59:39) اِنتقال کے بعد فوراً سنت کے مطابق تدفین کی فکر کرنی چاہیے۔۔۔۔

01:03:16) سب سے بہترین صدقہ نقد کسی کو یا کسی مدرسے وغیرہ میں دے دینا ہے اور مرنے کے بعد میراث کی تقسیم کی فکر کریں۔۔۔

01:03:52) یتیم کا مال کھا نا ۔۔۔

01:05:45) سوئم کا کھانا کھانا ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries